ڈوم ڈھاڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک فرقہ جس کا پیشہ گانا بجانا ہے، میراثی۔ "کیسا شوق لگ گیا ہے تمہیں، ڈوم ڈھاڑی بنو گے?"      ( ١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی نقاب چہرے، ٣٦٣ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسما 'ڈوم' اور 'ڈھاڑی' پر مشتمل مرکب اردو بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو"جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک فرقہ جس کا پیشہ گانا بجانا ہے، میراثی۔ "کیسا شوق لگ گیا ہے تمہیں، ڈوم ڈھاڑی بنو گے?"      ( ١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی نقاب چہرے، ٣٦٣ )

جنس: مذکر